۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں میانہ روی اور دوسروں سے نیکی کرنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیہ السلام:

عَلَیْکُمْ بِالْقَصْدِ فِی اَلْغِنَی وَ اَلْفَقْرِ وَ اَلْبِرُّ مِنَ اَلْقَلِیلِ وَ اَلْکَثِیرِ فَإِنَّ اَللَّهَ تَبَارَکَ وَ تَعَالَی یُعْظِمُ شِقَّةَ اَلتَّمْرَةِ حَتَّی یَأْتِیَ یَوْمَ اَلْقِیَامَةِ کَجَبَلِ أُحُدٍ.

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

فقر اور توانگری دونوں حالت میں  میانہ روی کو ہاتھ سے نہ جانے دیں اور نیکی کو (چاہے کم ہو یا زیادہ) فراموش نہ کریں کہ خداوند عالم قیامت کے دن  نصف کھجور کو بھی اتنا بڑا کر دے گا کہ وہ کوہ احد کی طرح ہو جائے گی۔

بحارالأنوار (جلد ۷۵) / ترجمه خسروی،  ج ۲، ص ۲۹۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .